گداگر کے اکاؤنٹ سے 10 لاکھ روپے کا فراڈ‘سابق برانچ مینجر کی درخواست ضمانت منظور

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے حیدرآباد میں گداگر کے اکاؤنٹ سے 10 لاکھ روپے کے فراڈ کے کیس میں نجی بینک کے سابق برانچ مینجر کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ حیدرآباد میں گداگر کے اکاؤنٹ سے 10 لاکھ روپے کے فراڈ کیس کی سماعت ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن