خلیل قمر اغوا کیس، گرفتار ملزم  فلک شیر کی درخواست ضمانت پر سماعت 26 نومبر تک ملتوی 

لاہور (خبرنگار)  لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے معروف ڈرامہ نگار و اداکار خلیل الرحمن قمر کو ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کے الزام میں درج مقدمے میں گرفتار فلک شیر کی دائر درخواست ضمانت پر سماعت 26 نومبر تک ملتوی کر دی۔

ای پیپر دی نیشن