سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور

مظفرآباد (این این آئی )  چیف جسٹس ہائی کور ٹ جسٹس صداقت حسین راجہ کا سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور کرتے ہوئے صرف پانچ ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

ای پیپر دی نیشن