خرم شہزاد وزیر خزانہ کے مشیر  برائے اکنامک اینڈ فنانشل  ریفارمز مقرر، نوٹیفکیشن جاری  

Nov 22, 2024

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) خرم شہزاد کو وزیر خزانہ کا مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر کر دیا گیا۔ خرم شہزاد کی بطور مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز تقرری دو سال کے لیے کی گئی ہے۔ خرم شہزاد کی وزیر خزانہ کے بطور مشیر کی تقرری کے حولاے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ 

مزیدخبریں