خیبر پی کے میں احتجاجی مظاہروں  میں شریک 800اساتذہ بحال

پشاور (آئی این پی )خیبر پی کے میں احتجاجی مظاہروں میں شریک 800 اساتذہ بحال کردیئے گئے، محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔دستاویز کے مطابق کرک کی تحصیل بانڈہ داد شاہ کے 324 اساتذہ بحال کردیئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن