فرمودہ اقبال

غریبی قوائے انسان پر برا اثر ڈالتی ہے بلکہ بسااوقات انسانی روح کے مجلہ آئینہ کو اس قدر زنگ آلود کر دیتی ہے کہ اخلاقی اور تمدنی لحاظ سے اس کا جو دو عدم برابر ہو جاتا ہے۔ 
(ماخوذ از مضمون ’’اقبال کا نظریہ آبادی‘‘) 

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن