مری  میں جاری آپریشن، عوام اور تاجروں کو اعتماد میں نہیں لیا گیا

Nov 22, 2024

  مری (نامہ نگار خصوصی)  مری کے عوامی ار کا روبا ری حلقوں کے مطابق مری میں میں جاری آپریشن اور سیکشن فور کے خلاف مری کے سٹیک ہولڈر انجمن تاجران ممبران نے مری کی عوام اور مری کے تاجروں کو اعتماد میں نہیں لیا اور نہ ہی اس سلسلے میں خصوسی طور پر ان تاجروں اور مری کی عوام کے ساتھ کوئی کارنر میٹنگ کی ۔ایسے میں انہوں نے جتنی بھی میٹنگز منعقد کیں ان میں مری کے سٹیک ہولڈر اپوزیشن انجمن تاجران اور موجودہ انجمن تاجران نے شرکت کی جبکہ مال روڈ کے صرف چند دکانداروں کے علاوہ کسی تاجر کو اعتماد میں نہیں لیا گیا جس کے اثرات گزشتہ روز  ہونے والے احتجاج میں ظاہر ہو ے ہیں ،ان حلقوں کے مطابق ایسے احتجاج میں تا جروں اور عوام کی عدم شرکت مری کے سٹیک ہولڈر اور انجمن تاجران کے لیے ایک سوالیہ نشان ہے۔ا ن حلقوں کے مطابق اگر اپنی تحریک کو کامیاب کرنا ہے تو تمام مری کی تاجر برادری سول سوسائٹی علاقائی عمائدین  کے ساتھ خصوصی میٹنگ  کریں۔

مزیدخبریں