اسلام آباد(نامہ نگار) عالم دین اورعلم حکمت کا روشن چراغ مولانا حکیم عبدالر حیم اشرف کی صاحبزادی ،دانشور عبدالر حیم اشرف ٹرسٹ صدر اور اشرف لیبارٹریز پرائیویٹ لمٹیڈ کے چیئرمین ڈاکٹر زاہد اشرف کی ہمشیرہ کی رحلت پر چیئرمین حکیم سرو سہارنپوری فانڈیشن حکیم سید محمد محمود سہارنپوری نے احباب سے تعزیت کی ہے انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر و رضا کی دعا بھی کی۔