مری(بیورو رپورٹ)جمعیت علما اسلام تحصیل و ضلع مری کے سینئر اراکین سابق جنرل سیکرٹری قاری نوید احمد عباسی،سابق سینئر نائب امیر مولانا قاری اسماعیل عباسی،مولانا قاری اجمل عباسی،ثنا اللہ عباسی،مولانا امداداللہ عباسی،مولانا احمد فراز عباسی،مفتی ندیم عباسی،مفتی ارشد عباسی،سابق نائب امیر قاری محمد ارشاد عباسی،مولانا ضیا الرحمان عباسی،قاری محمد اعظم عباسی،مولانا سمیع اللہ عباسی اورمفتی عبداللہ عباسی نے سرخیل جمعیت مری محترم قاری سہیل احمد عباسی کو جمعیت علما اسلام صوبہ پنجاب کی مجلس شوری کا ممبر نامزد ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاری سہیل احمد عباسی جمعیت علما اسلام کے انتہائی سینئر رہنما ہیں ان کی جماعتی خدمات بے مثال ہیں ان کی قیادت و سیادت میں مری کے گھر گھر میں مولانا فضل الرحمن کا پیغام پہنچایا جائے گا۔
قاری نوید احمد عباسی، مولانا قاری اسماعیل ودیگر کاقاری سہیل کو مبارکباد
Nov 22, 2024