راولپنڈی (جنرل رپورٹر )راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے ڈین آف پیڈ یاٹرکس پروفیسر ڈاکٹر رائے محمد اصغر نے پولیو ورکرز کو تعاریفی اسناد دینے کے ایک اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پولیو ایک لاعلاج مرض ہے اور اس سے بچاؤ صرف ویکسین سے ہی ممکن ہے ۔والدین اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر ان کا مستقبل محفوظ کریں۔انسداد پولیو مہم میں اصل ہیرو ہمارے پولیو ورکرز ہیں ۔اس اجلاس میں طاہرہ اورنگزیب ،محترمہ عظمیٰ کاردار،ڈی سی راولپنڈی حسن وقار چیمہ