راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے)سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی کے خصوصی احکامات اور سی ٹی او راولپنڈی کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے حوالے سے جاری مہم کے دوران کاروائیاں جاری ہیں۔ 25 اگست 2024 سے اب تک 11493 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان کیے گئے،روٹ پرمٹ کی خلاف ورزی پر 5462 ، فٹنس سرٹیفکیٹ کی خلاف ورزی پر 5099 ، بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر 932 چالان کیے گئے۔
1948 گاڑیاں مختلف تھانوں میں بند ،11493 کے چالان
Nov 22, 2024