وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا اور 2 کو زخمی کر کے گرفتار کیا گیا، انسانیت کے ان دشمنوں کے مذموم عزائم کو اس طرح خاک میں ملاتے رہیں گے، حکومت ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے متحرک ہے، دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک ہماری دہشتگردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی،
شہباز شریف کا بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Nov 22, 2024 | 15:08