ابوظہبی ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکا نے پانچ وکٹوں کے نقصان پرتین سوچونسٹھ رنز بنا لیے

Oct 22, 2011 | 14:08

سفیر یاؤ جنگ
شیخ زید اسٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روزسری لنکا نے دوسری اننگ میں تین سوچونسٹھ رنز سکورکرلئےہیں، یوں سری لنکا کوپاکستان پرپچاس رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔سنگا کارا ایک سوپچاسی جبکہ جےوردھنے چھیاسٹھ رنزکےساتھ وکٹ پرموجود ہیں۔دوسری اننگزمیںپاکستان کی جانب سے عمر گل نے دو جبکہ سعید اجمل اور جنید خان نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ میچ میں پاکستان کی فیلڈنگ کا میعار ناقص رہا اور قومی ٹیم نے کئی کیچ ڈراپ کیے۔
مزیدخبریں