واپڈا دریائے چترال اور معاون نالوں کے 14 مقامات پر بجلی پیدا کرےگی

اسلام آباد (راجہ عابد/خبرنگار) واپڈا نے دریائے چترال اور اس کے معاون نالوں سے پن بجلی پیدا کرنے کے 14 مقامات کی نشاندہی کر دی ہے۔ خیبر پی کے کے اس اہم دریا سے 2 ہزار2 سو85 میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے۔ 106 میگاواٹ پیداواری صلاحیت کا گولن گول پاور پروجیکٹ پر کام جاری ہے جب کہ 70 میگا واٹ لاوی پاور پروجیکٹ پر واپڈا نے وسائل سے کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 136 میگا واٹ کا شوگوسن اور 102 میگاواٹ کا ششگاہی پاور پراجیکٹ کی فزیبلٹی مکمل کر لی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...