اسلم بیگ نے کامیاب نوازشریف کو کرایا، تمغہ بینظیر سے لیا: حافظ حسین

ڈیرہ غازیخان (نامہ نگار) ملالہ حملہ کو پلا ننگ کے تحت مدارس اور دینی قوتوں کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اصل طالبان افغانستان میں ہیں وہاں جا کر آپریشن کرو۔ ان خیالات کا اظہار جے یوآئی (ف) کے رہنما حافظ حسین احمد نے صحافیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔ حافظ حسین احمد نے کہا کہ اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ فیصلے کو دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ اس وقت کے آرمی چیف مرزا سلم بیگ چھپے رستم تھے۔ انہوں نے کروڑوں روپے دیکر نواز شریف کو کامیاب کر ایا اور اس سے پہلے بےنظیر بھٹو شہید سے تحفہ جمہوریت لیا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...