کولمبیا : باغیوں کاحملہ 5 فوجی ہلاک، 10زخمی

Oct 22, 2012

بگوٹا (اے پی پی) کولمبیا کے فارک باغیوں نے حملہ کر کے 5 سرکاری فوجیوں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا۔ فوجی حکام کے مطابق رواں ہفتے جاری حکومت اور باغیوں کے درمیان امن مذاکرات کے بعد یہ ایک بڑا واقعہ ہے۔

مزیدخبریں