نئے بلدیاتی نظام میں میئر کو اختیارات ہٹلر اور نپولین سے بھی زیادہ دئیے گئے ہیں: ایاز پلیجو


ٹھٹھہ( بیورو رپورٹ) عوامی تحریک کے صدر ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ سندھ میں نیا بلدیاتی نظام نافذ کرنے کے بعد میئر کو ہٹلر اور نیپولین سے بھی زیادہ اختیارات میٹروپولیٹن کی شکل میں دیئے گئے ہیں جب کہ زائد اختیارا ت ملنے کے بعد اب وزیراعلیٰ بھی بااختیار نہیں ہوگا وہ اتوار کی شام ٹھٹھہ میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کررہے تھے۔ انہوںنے کہا کہ حکومت نے چا رسال کے دوران ملک کو مقروض بنادیا ہے۔ ملک اس وقت نازک دور سے گزر رہاہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...