شام : جنگی طیاروں نے میرت النعمان پر دوبارہ بمباری شروع کر دی

Oct 22, 2012


بیروت (اے پی پی) شام کے جنگی طیاروں نے میرت النعمان میں دوبارہ بمباری شروع کر دی۔ صوبہ دمشق میں قریبی ہائی وے پر جھڑپیں شروع ہوگئیں ۔ باغیوں نے الزام لگایا کہ شامی جنگی طیاروں نے کلسٹر بموں کا استعمال کیا۔ باغیوں نے کلسٹر بموں کا ملبہ بھی دکھایا۔

مزیدخبریں