اےران پر دباﺅ ڈالنے کیلئے لبنان دھماکے کروائے گئے: علی لارےجانی

Oct 22, 2012


تہران (اےن اےن آئی) ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر ڈاکٹر علی لارےجانی نے چابہار میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کو بعض ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کی شرارت قرار دیتے ہوئے ایسے مذموم اقدامات کی بابت عوام کی ہوشیاری پر تاکید کی۔ پارلیمنٹ کے سپیکر علی لاریجانی نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں اس دہشت گردانہ واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہدا کے لواحقین کو تعزیت پیش کی۔

مزیدخبریں