لندن (نیٹ نیوز) آئٹزم کی بیماری میں مبتلا بچوں کے لئے فنڈز اکٹھا کرنے کی غرض سے ایک آسٹریلوی باشندہ سٹیو ابرائیڈن 250 کلومیٹرکی صحارا ریس میں حصہ لے گا۔ سٹیو کل امریکہ روانہ ہو گا جہاں سے وہ صحارا صحرا کی ریس میں حصہ لے گا۔ سٹیو نے بارہ ماہ کے عرصہ میں خود صوفہ پر بیٹھ کر ریس دیکھنے والے سے الٹرا ایتھلیٹ میں تبدیل کرلیا۔ یہ سب کچھ بچے کی محبت کے باعث ہوا۔
صوفہ پر بیٹھ کر ریس دیکھنے والا سٹیو تپتے صحارا صحرا میں 250 کلو میٹر کی ریس میں حصہ لے گا
Oct 22, 2012