اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ ،سربیا اور ارجنٹائن کے کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

وےانا(ثناءنےوز) سربیا اور ارجنٹائن کے کھلاڑی ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ آسٹریاکے شہر ویانا میں جاری اے ٹی پی ٹینس کے سنگلز کوارٹر فائنل میں سربیا کے کھلاڑی کو سلوانین حریف ایل جاز کے ریٹائرڈ ہرٹ ہونے کے بعد فتح نصیب ہوئی۔ ارجنٹائن کے جان مارٹن نے میزبان ملک کے مارینکو کے خلاف سٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کی۔
 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...