لاہور (پ ر) پیپلز پارٹی زونل 145 کے صدر ملک عمر امتیاز اور رانا محمد افتخار نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر و صدر پنجاب میاں منظور احمد وٹو کا آج تاریخی استقبال کیا جائیگا جس سے مسلم لیگ ن والے کو اندازہ ہو جائے گا کہ پیپلز پارٹی پاکستان کی مقبول تر جماعت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی میاں منظور احمد وٹو کی قیادت میں آئندہ انتخابات میں بے شمار کامیابی حاصل کرے گی۔
میاں منظور وٹو کا آج شاندار استقبال کیا جائیگا: ملک عمر امتیاز، رانا افتخار
Oct 22, 2012