ناموس رسالت کیلئے کٹ مرنا ہر مسلمان کی خواہش ہے:قاری اصغر

شرقپور شریف (نامہ نگار) قاری اصغر نقشبندی نے کہا محب رسول کا تقاضا ہے کہ حضور نبی کریم کی سنتوں اور ان کے بتائے ہوئے طریقوں اور احکامات پر دل وجان سے عمل کیا جائے اس پرفتن دور میں پیارے آقا کے بتائے ہوئے طریقوں پر عمل کرکے ہی دنیاوآخرت کی کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے انہوں نے کہا کہ آقا کی عزت وناموس پر کٹ مرنا ہی ہر مسلمان کی خواہش ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...