وفاقی کابینہ میں جے یو آئی کی شمولیت میں مولانا شیرانی رکاوٹ بن گئے

کراچی (خصوصی رپورٹ) وفاقی کابینہ میں جے یو آئی کی شمولیت میں مولانا شیرانی رکاوٹ بن گئے۔ امت کے مطابق مرکز کے علاوہ بلوچستان حکومت میں بھی حصہ چاہتے ہیں۔ اپنی پسند کا وزیر بنوانے پر مولانا فضل الرحمن سے اختلافات بھی ہے۔کئی لیگی رہنما جے یو آئی (ف) کو پی پی کا فطری اتحاد سمجھتے ہیں۔ ادھر مولانا غفور حیدری نے کہا پارٹی میں اختلاف ہے نہ وزارت چاہتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن