پاکستان کے صبر وتحمل اورامن پسندی کوبھارت غلط رنگ نہ دے :گلریز بیگ

 لاہور (خصوصی رپورٹر)  مسلم لیگ (ن) لاہور کے سابق سیکرٹری اطلاعات مرزاگلریز بیگ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ بھارت کی طرف سے ایل اوسی کی مسلسل خلاف ورزیوں کیخلاف سخت ایکشن لے۔ پاکستان اپنا دفاع کرنے اور دشمن کی جارحیت کا بھر پور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ پاکستان کے صبر وتحمل اور امن پسندی کو بھارت غلط رنگ نہ دے ۔

ای پیپر دی نیشن