حکمران عوام کا احساس محرومی دور کریں: اشرف بھٹی

لاہور (خبر نگار) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما ء محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹوزرداری کی قیادت میں پیپلزپارٹی کے جیالے ہرصورت ریاست، جمہوریت اور مزدور طبقات کے حقوق کادفاع کرے گی۔ حکمران عوام کا پیمانہ صبر لبریزہونے کاانتظارکر نے کی بجائے ان کااحساس محرومی دورکریں۔

ای پیپر دی نیشن