آصف زرداری اور بلاول دبئی چلے گئے

آصف زرداری اور بلاول دبئی چلے گئے

کراچی (سٹاف رپورٹر) سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو پاکستان میں عید منانے کے بعد دبئی روانہ ہوگئے وہ 14 اکتوبر کو پاکستان پہنچے تھے اور عید کے تیسرے دن کراچی آگئے تھے۔
آصف زرداری/ دبئی

ای پیپر دی نیشن