کوےت سٹی (نمائندہ خصوصی) کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتے ہوئے پاکستانی سفارت کوےت کے قائداعظم ہال میں 27اکتوبر 2013ءکو دوپہر تین بجے تقریب کا اہتمام کیاجارہاہے جس کی صدارت سفیر پاکستان سیدابرارحسین کریں گے۔
کویت: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی27اکتوبر کو تقریب ہو گی
کویت: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی27اکتوبر کو تقریب ہو گی
Oct 22, 2013