کراچی (کرائم رپورٹر) خفیہ ادارے کی رپورٹ پر کراچی پولیس سے معطل ہونیوالے اہلکاروں میں سے اکثریت کو بحال کر دیا گیا۔ کراچی پولیس کے150 سے زائد اہلکار جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث ہیں جس پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی پولیس کے تمام زونز سے پولیس اہلکار معطل کئے گئے تھے۔ لیکن چند دن بعد ہی اکثریت کو بے قصور قرار دے کر ملازمتوں پر بحال کر دیا گیا۔
خفیہ ادارے کی رپورٹ پر معطل پولیس اہلکاروں کی اکثریت بحال کر دی گئی
خفیہ ادارے کی رپورٹ پر معطل پولیس اہلکاروں کی اکثریت بحال کر دی گئی
Oct 22, 2013