اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے دھرنے کیلئے پشاور کی سرکاری گاڑی میں ڈیزل لایا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سرکاری گاڑی پر AA-2522 پشاور کی نمبر پلیٹ لگی ہوئی ہے۔ سرکاری گاڑی میں ڈیزل دھرنے کے جنریٹرز کیلئے لایا گیا ہے۔
پی ٹی آئی دھرنے کیلئے خیبر پی کے کی سرکاری گاڑی میں ڈیزل لایا گیا
Oct 22, 2014