تاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر کام آئندہ سال شروع ہوگا: صدر ترکمانستان

اشک آباد (آئی این پی) ترکمانستان کے صدر قربان گل بردی محمدوف نے کہا ہے ترکمانستان، افغانستان، پاکستان بھارت عالمی گیس پائپ لائن منصوبے پر کام آئندہ سال سے شروع ہوگا۔ عمائدین کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قربان گل نے کہا کہ  منصوبے کا مقصد پاکستان سمیت دیگر ممالک کی اقتصادی ترقی کو یقینی بنانا ہے۔

ای پیپر دی نیشن