سندھ حکومت کاایم کیوایم کے وزراء کے استعفے منظورنہ کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم)کے وزراء کے استعفے منظورنہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت سندھ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کیلئے ہرسطح پررابطے کیے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن