پولیس صرف ریڈ زون کے اندر ڈیوٹی کریگی، دھرنوں پر مامور اہلکاروں کی تعداد کم کی جائے: وزیر داخلہ

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر داخلہ چودھری نثار نے دھرنوں پر مامور پولیس اہلکاروں کی تعداد کم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس صرف ریڈ زون کے اندر ڈیوٹی دیگی‘ ضرورت پڑنے پر فورس کو استعمال کیا جائے گا۔ انہوں نے دھرنوں پر مامور پولیس اہلکاروں کی تعداد کم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...