کوئٹہ (اے پی اے) بلوچستان میں خسرے سے متاثرہ ایک اور بچہ جاں بحق ہو گیا۔ دس ماہ کے دوران 14 بچے جاں بحق اور 490 بچے متاثر ہوئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے نوٹس لے لیا۔ ژوب میں خسرے سے متاثرہ دو سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔
بلوچستان: خسرے سے متاثر ایک اور بچہ جاں بحق، رواں برس اموات کی تعداد 14ہو گئی
Oct 22, 2014