اسلام آباد (اے پی اے) اسلام آباد پولیس نے مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں کالعدم تنظیم اہلسنت والجماعت کے سربراہ محمد احمد لدھیانوی سمیت مرکزی قیادت کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ کے انچارج کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔