برلن (اے پی اے) جرمن ائیر لائنز لفتھانزا کی پائلٹس یونین ہڑتال کے باعث ڈیڑھ ہزار پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ ٹرین ڈرائیور کی ہڑتال سے پریشان مسافروں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا۔ پائلٹس کی ایک یونین نے آج اور کل ہڑتال کرنے کا اعلان کیا جس کے نتیجے میں ٹرین ڈرائیوروں کی ہڑتال سے پریشان مسافروں کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔
جرمنی: لفتھانزا ائیر لائنز کے پائلٹس کی ہڑتال، ڈیڑھ ہزار پروازیں منسوخ
Oct 22, 2014