لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور کی ہدایت پر کبڈی ورلڈ کپ کی تیاری کے سلسلہ میں پنجاب سٹیڈیم میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام کبڈی کی خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری ہے۔
کبڈی کی خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری
Oct 22, 2014