پولیس کو جدید بنانے کا کریڈٹ شہباز شریف کو جاتاہے:امریکی معاون وزیر

Oct 22, 2016

لاہور (خصوصی رپورٹر) امریکہ کے معاون وزیر برائے بین الاقوامی انسداد منشیات و امور نفاذ قانون ،ولیم آر براؤن فیلڈنے وزیراعلی شہباز شریف سے ملاقات کے دوران پنجاب پولیس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے موثر اقدامات کرنے پران کے ویژن کی زبردست انداز میں تعریف کی اور کہا کہ پنجاب پولیس کو جدید فورس بنانے کا کریڈٹ وزیراعلیٰ شہبازشریف اوران کی پوری ٹیم کو جاتا ہے۔
امریکی وزیر معترف

مزیدخبریں