لاہور(کامرس رپورٹر) حکومت ریئل اسٹیٹ سیکٹر پر عائد وہ تمام ٹیکسز واپس لے جو یکم جولائی 2016ء کے بعد نافذ کیے گئے تھے اور ٹیکسوں کی شرح 30جون کی سطح پر واپس لائی جائے۔ یہ مطالبہ لاہور چیمبر کے نائب صدر محمد ناصر حمید خان اور ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر میجر (ر) محمد رفیق حسرت کی سربراہی میں تیس رْکنی وفد کے درمیان ملاقات میں پیش کیا گیا۔
حکومت رئیل سٹیٹ سیکٹر پر عائد تمام ٹیکس واپس لے: ناصر حمید خان
Oct 22, 2016