راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) احتساب عدالت راولپنڈی نے مضاربہ ریفرنس کا رےکارڈ26 اکتوبر کو طلب کرلےا فاضل عدالت نے پراسےکیوٹرکو حکم دیا کہ ملزم خالد وارثی کے خلاف نیب نے جوریفرنس دائر کیا تھااس کا رےکارڈ پےش کرےں ۔
مضاربہ ریفرنس کا رےکارڈ26 اکتوبر کو طلب
Oct 22, 2016