منی ہاکی سٹیڈیم میں نئی آسٹروٹرف بچھانے، فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان

لاہور(نمائندہ سپورٹس )ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں منی ہاکی سٹیڈیم میں نئی آسٹروٹرف بچھانے اور فلڈ لائٹس لگانے کی اعلان کیا ہے، یہ اعلان انہوں نے منی ہاکی سٹیڈیم کے دورے کے موقع پرکیا،انہوںنے کہا کہ منی ہاکی سٹیڈیم کو بھی عالمی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے منصوبے کی جلد تکمیل ہماری اولین ترجیح ہے، آسٹروٹرف بچھانے کیلئے سول ورک تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...