لاہور (خصوصی نامہ نگار) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ تحریک ختم نبوت کی جماعتیں عقیدہ¿ ختم نبوت کی جدوجہد کے حوالے سے سےاست نہیں کرتی بلکہ اپنی سےاست کو اس عقیدے پر قربان کر رکھا ہے۔ سیاست انہوں نے کی جنہوں نے آئین میں طے شدہ معاملات کو حلف نامے سے نکالا اور ”پلڈاٹ“ جیسی غےر ملکی این جی او کی سازش کو آگے بڑھاےا۔
علاوہ ازیں مجلس احرار اسلام کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر عمر فاروق احرار نے بتاےا ہے کہ گےارہ، بارہ ربیع الاول کو چناب نگر میں ہونے والی سالانہ ختم نبوت a
تحریک ختم نبوت کی جماعتیں کبھی سیاست نہیں کرتیں: عبداللطیف خالد
Oct 22, 2017