لاہور( پ ر) جماعت اہلسنت حلقہ گوالمنڈی کے ناظم قاری محمد صدیق چشتی مفتی سید زین العابدین ، علامہ ریاض احمد اویسی مفتی اصغر مدنی، علامہ شفیق اللہ اجمل دیگر علمائے کرام نے اپنے مشترکہ بیان میں اہلسنت کی تمام تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ اہلسنت کی کامیابی اتحاد میں ہے۔
پروفیسر ڈاکٹرخاور بٹ کا درس
لاہور( پ ر ) قرآن پارٹی سوسائٹی کے امیر پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ ہر اتوارز صبح ساڑھے چھ بجے 24محمد ی پارک ساندہ روڈ اور ہر منگل بعد نماز عصر قائد اعظم لائبریری شاہراہ قائد اعظم پر درس قرآن دیتے ہیں اور قرآن پاک کا ترجمہ سکھاتے ہیں۔
a