شام سے ایرانی ملیشیا کی بے دخلی کے لیے امریکہ نے نیا منصوبہ تیارکرلیا

واشنگٹن (این این آئی)ایک امریکی ٹی وی چینل نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی انتظامیہ نے شام سے ایرانی فورسز کے انخلاء کا ایک نیا منصوبہ تیار کیا ہے۔ٹی وی چینل نے پانچ امریکی عہدیداروں کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکہ شام میں براہ راست ایرانی ملیشیا پر حملے نہیں کرے گا۔

ای پیپر دی نیشن