اختلافات ختم کرنے کیلئے سعودی عرب جانے کو تیار ہوں: ایرانی وزیر خارجہ

Oct 22, 2019

تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ کشیدگی میں کمی کیلئے سعودی عرب جانے کو تیار ہوں۔ مناسب ماحول ملا تو اختلافات کے حل کیلئے ریاض جانے کو تیار ہوں۔ یمن کی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان سے رابطے میں ہوں۔

مزیدخبریں