سینٹ کا اجلاس یکم نومبر کو طلب

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) سینٹ کا اجلاس یکم نومبر بروز جمعہ کو بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے منظوری دے دی ہے۔ سینٹ اجلاس بلوانے کیلئے سمری وزارت پارلیمانی امور نے ارسال کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن