لاہور (خصوصی نامہ نگار) حضرت علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتاگنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے عرس مبارک کی اختتامی نشست سے خطبہ صدارت پیش کرتے ہوئے امیرعالمی چادر اوڑھ تحریک پاکستان و سجادہ نشین آستانہ عالیہ چورہ شریف سیدمحمد کبیر علی شاہ گیلانی مجددی نے کہاہے کہ وزیر اعظم ملک مخالف سوچ رکھنے والوں کو ساتھ ملانے کے بجائے انہیں اپنے ساتھ ملائیں جن کے آباواجداد پاکستان بنانے میں پیش پیش رہے ہیں۔
وزیراعظم محب وطن اورملک دشمن عناصرکو پہچانیں :امیرعالمی چادر اوڑھ تحریک
Oct 22, 2019