قتل کا ملزم گرفتار،لاپتہ لڑکی برآمد

لاہور(نمائندہ خصوصی)انویسٹی گیشن لٹن روڈ نے کارروائی کر تے ہوئے قتل کا ملزم گرفتارکرلیا۔ملزم کاکا گم سم نے اپنے دوست نوازش کو ذاتی رنجش کی بنا پر قتل کیا تھا۔ انویسٹی گیشن یکی گیٹ پولیس نے 19سالہ ارم کو برآمد کرلیا۔ارم والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے تنگ آ کر بغیر بتائے سہیلی کے گھرشادباغ چلی گئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...