لاہور (پ ر) کشتی رانی (ووئنگ) کے بین الاقوامی امپائر پروفیسر امتیاز احمد خان بطور جیوری ممبر جنوبی کوریا میں منعقد ہونے والے کشتی رانی کے ایشیائی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ یہ مقابلے 22 سے 27 اکتوبر کے درمیان جنوبی کوریا کے شہر چنجو میں منعقد ہو رہے ہیں۔ پروفیسر امتیاز احمد خاں کشتی رانی کے پاکستان سے واحد انٹر نیشنل امپائر ہیں۔
پروفیسر امتیاز احمد خان جنوبی کوریا میں ایشین روئنگ مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے
Oct 22, 2019