محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا جبکہ بالائی پنجاب کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
بالائی خیبر پختونخوا کشمیر اور گلگت بلتستان میں پہاڑوں پربرفباری متوقع ہے۔